کراچی (نیوز ڈیسک) شی جن پنگ کے غیر معمولی آرام کے وقفے، ٹرمپ ملاقات کیلئےوقت کم پڑگیا۔حالیہ دورہ واشنگٹن کے دوران چینی وفد نے امریکی حکام سے صدر کے لیے اضافی آرام کی سہولت مانگی۔ شی کیلئے وائٹ ہاؤس میں الگ کمرہ مختص کیا گیا، صرف اہلیہ کو آرام کے دوران ساتھ رہنے کی اجازت تھی۔