• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کا ایک نمائندہ ایک ماہ سے دفتر نہیں گیا، منفی سیاست کررہا ہے، نقوی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے نام لیے بغیر وزیراعلی خیبر پختونخوا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام کا ایک نمائندہ ایک ماہ سے دفتر نہیں گیا، منفی سیاست کر رہا ہے، عوام دیکھیں کہ وہ اپنا وقت کہاں خرچ کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں محسن نقوی نے کہا کہ عوام کا ایک نمائندہ اپنا وقت منفی سیاست پر لگارہا ہے، وہ ایک ماہ سے دفتر نہیں گیا۔

اہم خبریں سے مزید