• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بھر میں گندم کی قیمتیں نئی بلندیوں تک پہنچ گئیں

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) پاکستان بھر میں گندم کی قیمت نئی بلندیوں تک پہنچ گئی آل ٹائم ریکارڈ گندم کے ریٹ اسلام آباد راولپنڈی ٹیکسلا واہ کینٹ 5450 روپے فی چالیس کلوگرام منگل 6 اکتوبر کی شام ریکارڈ کئے گئے پشاور میں سو کلوگرام گندم چودہ ھزار ایک سو روپے فی سو کلوگرام تک چلی گئی۔

اہم خبریں سے مزید