• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ کی دو بڑی کمپنیوں کا تاریخی انضمام مکمل، 308 کھرب روپے کا معاہدہ

کراچی (نیوز ڈیسک) 308 کھرب روپے کا معاہدہ، پیراماؤنٹ اور وارنر برادرز ایک ہوگئے۔ہالی ووڈ کی دو بڑی کمپنیوں کا تاریخی انضمام مکمل،ڈیوڈ ایلیسن نئی کمپنی اسکائی ڈانس کے چیئرمین اورچیف ایگزیکٹو مقرر،سی این این، سی بی ایس، ایچ بی او میکس اور پیراماؤنٹ پلس ایک چھتری تلے ، 224کھرب قرض لیکر معاہدہ مکمل کیاگیا۔

اہم خبریں سے مزید