• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈ گورننس تقاضا؛ ادارے بار بار پیدا ہونیوالے تنازعات سے سبق سیکھیں؛ سپریم کورٹ

اسلام آباد( رپورٹ:،رانامسعود حسین ) سپریم کورٹ نے آبزرویشن دی کہ گڈ گورننس کا تقاضا ہے کہ ادارے بار بار پیدا ہونے والے تنازعات سے سبق سیکھیں،قوانین و ضوابط کو نظر انداز کرنے کا رجحان ہی عدالتوں میں مقدمہ بازی کی وجہ بنتا ہے،جسٹس عائشہ اے ملک اور جسٹس محمد شفیع صدیقی پر مشتمل بینچ نے پنجاب پولیس کے ٹریفک وارڈن سروس کیڈر کیس کا 3 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کی اپیل خارج کر دی ۔

اہم خبریں سے مزید