• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سے ابوظہبی اور جدہ کی پروازوں میں 13 گھنٹے تاخیر، 77 منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )ملک بھر سے 434 پروازیں آپریٹ کی گئیں، 77منسوخ ہوئیں جبکہ 74 پروازوں میں تاخیر ہوئی جن میں لاہور سے ابوظہبی اور جدہ کی پروازوں میں 13 گھنٹے تک تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 22 لاہور 21 اسلام آباد 21 ملتان 7 پشاور فیصل آباد اور کوئٹہ سے 2، 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

اہم خبریں سے مزید