• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے، کروڑوں کے 10 پلاٹ جعل سازی سے الاٹ کرانے کا انکشاف

اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) سی ڈی اے میں کروڑوں روپے مالیت کے 10پلاٹ جعل سازی سے الاٹ کرانے کا انکشاف ، ذرائع کے مطابق معاملہ کیانکوائری کے دوران انکشاف ہوا کہ سیکٹر آئی 12/4 میں اسلم ولد سمندر خان کے قانونی ورثاء کو 10 پلاٹوں کی ڈبل الاٹمنٹ کی گئی ۔ جس زمین کے عوض یہ دس پلاٹ الاٹ کئے گئے ۔

اہم خبریں سے مزید