• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمراں میر علی کی نماز جنازہ ادا

سکھر(این این آئی) سابق ریاست خیرپور کے آخری حکمران ہزہائینس علی مراد خان تالپور کی نمازِ جنازہ کوٹ ڈیجی میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ علی مراد خان تالپور کی عمر 93 برس تھی، وہ ایس آئی یو ٹی ہسپتال سکھر میں زیر علاج تھے۔
اہم خبریں سے مزید