• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

14 ہزار 605 عازمینِ حج نے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کرلی

اسلام آباد( رانا غلام قادر) 14 ہزار 605 عازمینِ حج نے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کر لی ۔ منگل کو ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ون لنک کے ذریعے 10ہزار عازمینِ حج نے گھر بیٹھے دوسری قسط کی ادائیگی مکمل کی اور899افراد نے بینک کارڈ جبکہ 3ہزار 612افراد نے مینول بینک چالان کو ترجیح دی ۔

اہم خبریں سے مزید