اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے بطورچیئرمین اوگرا اضافی چارج میں ایکبار پھر توسیع ،چیئرمین اوگرا کا عہدہ22 فروری 2026 سے خالی ہے ،وفاقی حکومت ساڑھے 7ماہ بعد بھی مستقل چیئرمین اوگرا تعینات کرنے میں ناکام ،ایل وگیس شعبے کےریگولیٹر ادارے اوگراکوایڈہاک بنیادوں پرچلانےکا سلسلہ بدستورجاری ۔وفاقی کابینہ نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نیبل احمد اعوان کو مزید تین ماہ یا مستقل چیئرمین اوگرا کی تعیناتی تک اضافی چارج میں توسیع دی ۔