اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )گریڈ 21 میں ترقی کیلئے لازمی نیشنل مینجمنٹ کورس کیلئے 10 سرکاری افسران کی نامزدگیاں مؤخر ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ریکٹر نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی، لاہور کو مراسلہ ارسال کر دیا۔