• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کے کزن قاسم زمان خان کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) عمران خان کے کزن قاسم زمان خان کو حراست میں لے لیا گیا، ذرائع کے مطابق قاسم خان منگل کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے اڈیالہ روڈ پہنچے تھے جہاں گورکھ پورمیں انہیں حراست میں لے کر تھانہ صدر بیرونی منتقل کردیاگیا۔
اہم خبریں سے مزید