• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر راج یا ایمرجنسی لگی تو اسمبلیوں سے مستعفی، جنید اکبر

کراچی (ٹی وی رپورٹ) رہنما تحریک انصاف جنید اکبر نے کہا ہے کہ اگر خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی لگائی گئی تو تحریک انصاف اسمبلیوں سے مستعفی ہوجائے گی ۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کے چھتیس اراکین قومی اسمبلی استعفیٰ نہیں دیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں میزبان حامد میر نے اپنے تجزیئے میں کہا کہ کیا حکومت پی ٹی آئی مذاکرات دوبارہ ہوں گے؟۔
اہم خبریں سے مزید