• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) محمد خرم آغا سیکریٹری بحری امور ڈویژن مقرر

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)سابق سیکرٹری داخلہ کیپٹن (ر) محمد خرم آغا سیکریٹری بحری امور مقرر ،نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے عاطف شہزاد پنجاب حکومت ،سینئر سائنٹیفک آفیسر ، نیشنل ویٹرنری لیبارٹری ڈاکٹر ظفر اقبال تنویر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈریپ تعینات کیا گیا ۔

اہم خبریں سے مزید