• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان خلیجی سرمایہ کاروں کیلئے محفوظ، پرکشش سرمایہ کاری کی منزل بن گیا

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)پاکستان خلیجی سرمایہ کاروں کےلیے محفوظ اور پرکشش سرمایہ کاری کی منزل بن گیا۔ ستمبر دو ہزار چھبیس کے پہلےپچیس دنوں کےدوران خلیجی ممالک کے سرمایہ کاروں نے پاکستانی حکومتی بانڈز/ بلزمیں مجموعی طور پر ایک سو پچاس ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

اہم خبریں سے مزید