• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد( طاہر خلیل )صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تین سمریز کی منظوری دیدی۔ جن میں وفاقی سروس ٹربیونل کے چیئرمین اور رکن کی تقرری ، پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اینڈ ایسٹس مینجمنٹ اتھارٹی بل 2026 اور سول سرونٹس (ترمیمی) بل 2026 شامل ہیں۔

اہم خبریں سے مزید