• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانگ مارچ کا روٹ تبدیل، قافلہ اب پشاور کے بجائے خیبر جائیگا

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی تک لانگ مارچ جاری رہے گا۔پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آج تیسرا دن ہے، کوہاٹ میں شرکاء سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ لانگ مارچ کا قافلہ اب پشاور کے بجائے خیبر جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید