• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فورٹ ہڈ حملہ، نڈال حسن کو فائرنگ اسکواڈ سے موت کے گھاٹ اتارا جائیگا

کراچی (نیوز ڈیسک) 2009ء میں ٹیکساس کے فورٹ ہڈ فوجی اڈے پر حملہ، نڈال حسن کو فائرنگ اسکواڈ سے موت کے گھاٹ اتارا جائیگا، 13 افراد کے قتل کا مجرم نڈال حسن، ٹرمپ نے سزائے موت کی منظوری دے دی، 60 سال بعد امریکی فوج میں سزائے موت، عملدرآمد 60 سے 150 روز میں ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید