• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرول ایک روپے 19 پیسے مہنگا، ڈیزل ایک روپے 91 پیسے فی لٹر سستا

اسلام آباد(عاطف شیرازی) پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کرپٹرول کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی لٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 91 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی. قیمتوں میں رد وبدل کے حوالے سے پٹرولیم‌ڈویژن نےاعلامیہ جاری کر دیا ، پٹرول کی نئی قیمت 394 روپے83 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت395 روپے85 پیسے فی لٹر مقررہو گئ۔

اہم خبریں سے مزید