دبئی (سبط عارف ) اسرائیلی میں بیوروکریسی کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ پر سوالات اٹھائے جانے لگے خصوصا حالیہ طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں اسرائیلی ٹراسپورٹ عہدیداروں کی کوتاہیاں سامنے آنے لگی ہیں۔اسرائیلی ائرپورٹس کی مانیٹرنگ کی ذمہ دار وزارت ٹرانسپورٹ کے عہدیداروں پر رشوت لینے کے سنگین الزامات سامنے آئی ہیں۔