• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن اقبال کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، وزیراعظم کا پیغام پہنچایا

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے رابطہ کرکے پٹرولیم لیوی کے معاملے پر مذاکرات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا ہے۔لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے احسن اقبال جو پٹرولیم لیوی پر حکومتی کمیٹی کے سربراہ ہیں کو کہا ہے کہ حکومتی اور جماعت اسلامی کی کمیٹیاں دونوں رہنماؤں (وزیراعظم شہباز شریف ، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن) کے درمیان ملاقات کیلئے مشاورت سے شیڈول طے کرلیں۔
اہم خبریں سے مزید