• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا فراڈ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر)این سی سی آئی اے ملتان نے سوشل میڈیا فراڈ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کرلئے این سی سی آئی اے نے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ملزمان سوشل میڈیا پر ایجنٹ بنکر شہریوں کو مبینہ طور پر دھوکا دیتے تھے۔ملزمان سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے مبینہ طور پر مالی فراڈ کرتے رہے۔کارروائی کے دوران ملزمان سے 2 موبائل فون برآمد کرلیا ۔
ملتان سے مزید