• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے سےنامعلوم شخص کی لاش برآمد

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے دمدمہ سے پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں موجود ہے، پولیس موقع پر پہنچی اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بطاہر نشئی معلوم ہوا کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔
ملتان سے مزید