• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آوارہ کتے کے کاٹنے سےزخمی شخص نشتر ہسپتال داخل

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پاک گیٹ کے علاقے صرافہ بازار سے ریاض نامی شخص اپنی دوکان پر آرہا تھا کہ اچانک آوارہ کتا حملہ آور ہوا جس نے ریاض کو پاوں پر کاٹ کر زخمی کردیا جسے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید