ملتان ( سٹاف رپورٹر ) صدر شجاع آباد پولیس نے سلاٹر ہاوس کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج پولیس کو ڈاکٹر عتیق نے استغاثہ دیا کہ نور آباد کے قریب غیر معیاری باسی اور غیر تصدیق شدہ سلاٹر ہاوس پر ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارا تو ملزم شفیق اور رضوان کو خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا۔ پولیس ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔