• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی سمز کے اندراج اور استعمال میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر)این سی سی آئی اے ملتان نے جعلی سمز کے اندراج اور استعمال میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلیا ملزمان نے مبینہ طور پر متعدد جعلی سمز رجسٹرڈ کروائی تھیں۔جعلی سمز مختلف افراد اور اداروں کی جانب سے استعمال کی جاتی تھیں۔ جعلی سمز مبینہ طور پر مالی فراڈ اور دیگر غیرقانونی سرگرمیوں میں استعمال ہوئیں۔کارروائی کے دوران ملزمان سے 2 موبائل فون برآمد کرلئے ۔
ملتان سے مزید