• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے اشتہاری ملزم اسد گجر عرف مہوش جمیل کو گرفتار کرلیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے نے اشتہاری ملزم اسد گجر عرف مہوش جمیل کو گرفتار کرلیا۔ملزم اسد گجر 2020 کے انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ملزم نے ساتھیوں کی ملی بھگت سے شہری سے 1 لاکھ 65 ہزار روپے ہتھیائے۔رقم سعودی عرب میں روزگار کا ویزا دلوانے کے نام پر وصول کی گئی.ملزم کیخلاف ایف آئی اے بہاولپور میں مقدمہ درج تھا۔
ملتان سے مزید