• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچرا چنتے 7سالہ بچے کوحفاظتی تحویل میں لے لیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کا ریسکیو آپریشن، بھیک مانگتے کچرا چنتے 7 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا ،عون ولد فیاض کو مظفر آباد شیر شاہ روڈ سے حفاظتی تحویل میں لیا بیورو ترجمان کے مطابق بچے کو بہتر سہولیات کی فراہمی کیلئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی جانب سے بچے کے لواحقین کی تلاش جاری ہے ۔
ملتان سے مزید