• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاتر العقل 60 سالہ خاتون نہر میں ڈوب کر جاں بحق

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقے فاتر العقل 60سالہ خاتون نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ سکینہ بی بی جس کا ذہنی توازن درست نہیں گھر سے باہر نکلی اور ٹھوکر نواب پور کے قریب اچانک نہر میں گرگئی ریسکیو 1122نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقامی افراد کی مدد سے مذکورہ خاتون کو نہر سے باہر نکالا جو ڈوب کر جاں بحق ہوچکی تھی ۔
ملتان سے مزید