• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال، بزرگ شہری کی فائرنگ سے فٹ پاتھ پر بیٹھا رنگ ساز زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال میں مبینہ طور پر2 گاڑیوں میں سوار افراد کے درمیان معمولی بات پر جھگڑے کے دوران گاڑی میں سوار بزرگ شہری کی فائرنگ سے فٹ پاتھ پر بیٹھا رنگ ساز 30 سالہ سلمان ولد بشیرزخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق گلشن چورنگی کے قریب ایک سلوررنگ کی لگژری گاڑی ایک سفید رنگ گاڑی سے ٹکرا گئی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید