• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق درخواست گزار مزید کارروائی سے دستبردار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایس آئی یو کی جانب سےخاتون سمیت 29افراد کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق درخواست گزار مزید کاروائی سے دستبردار ہوگیا، سیشن عدالت جنوبی میں سماعت ہوئی،پولیس افسران نے عدالت میں ریکارڈ جمع کروادیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید