• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن آباد پولیس افسر کی اہلیہ نے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کر لی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) احسن آباد میں مبینہ طور پرپولیس افسر کی اہلیہ نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی ، متوفیہ کی پولیس افسر سے دوسری شادی تھی ، متوفیہ کے شوہر سب انسپکٹر اور سرسید تھانے میں تعینات ہیں ، علی اکبر کے مطابق شائستہ کا ذہنی توازن درست نہیں تھا اوراس کا علاج بھی چل رہا تھا ، متوفیہ کی اس سے دوسری شادی تھی ، پہلے شوہر سے متوفیہ کے چار بچے ہیں جو پہلے شوہر کے ساتھ رہتے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید