• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الصوبائی گروہ کا اہم کارندہ گرفتار، 81 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیوٹاؤن پولیس نے گلشن اقبال بلاک 14 کے قریب کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پربین الصوبائی منشیات سپلائرز گروہ کے اہم کارندے انعام الرحمنٰ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے3گاڑیوں میں موجود 81 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید