• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاریخی سولجر بازار کی بحالی کا کام جاری ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے تاریخی سولجر بازار کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے جاری ہے، سولجر بازار طویل عرصے سے تجاوزات اور عدم توجہی کے باعث شدید متاثر ہوچکا تھا اور اس کی حالت انتہائی خراب تھی، تاہم اب علاقے کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی آرہی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نےسولجر بازار کی بحالی اور تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کرتے ہوئے کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید