کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب واقع ہوٹل کے باہربیٹھے 3نوجوان کو تنہا ملزم نےاسلحے کے زورپرلوٹ لیااور موٹر سائیکل پرآیا اور چند سیکنڈ میں ان کے موبائل فون چھین کر فرارہوگیا۔