• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج، سیاسی کشیدگی اور علاقائی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ،مارکیٹ میں اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کا رحجان ، 100انڈیکس 1138پوائنٹس کی کمی سے 168580پوائنٹس سے کم ہو کر 167441پوائنٹس پر آکر بند ہوا۔

ملک بھر سے سے مزید