کراچی (افضل ندیم ڈوگر )جمعرات کو ملک بھر سے 454پروازیں آپریٹ کی گئیں 48 منسوخ یا نان آپریشنل رپورٹ ہوئیں جبکہ 81 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔