• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 600روپے فی تولہ کا اضافہ،چاندی کی قیمت میں 120روپے فی تولہ کی کمی، مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 600 روپے فی تولہ کے اضافے سے 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے فی تولہ ہو گئی ۔
ملک بھر سے سے مزید