کراچی(اسٹاف رپورٹر)ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق فنی خرابی کے باعث کے الیکٹرک نے دھابیجی گرڈ کا ٹرانسفارمر نمبر 2بند کرنے کا فیصلہ کرلیا کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر فورسڈ شٹ ڈاؤن کے حوالے سے واٹر کارپوریشن کو آگاہ کردیا،کے الیکٹرک نے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر 4 گھنٹے کے فورسڈ شٹ ڈاؤن کا شیڈول دے دیا۔