• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 3100روپے اور چاندی کی قیمت میں 100روپے فی تولہ کی کمی تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 31ڈالر فی اونس کی کمی سے 4150ڈالر سے کم ہو کر 4119 ڈالر فی اونس پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3100 روپے فی تولہ کی کمی سے 4 لاکھ 34 ہزار 436 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید