• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان، فلپائن ترجیحی تجارتی معاہدے پر ابتدائی مذاکرات جلد شروع کریں گے  

اسلام آباد (محمد صالح ظافر) پاکستان اور فلپائن مجوزہ ترجیحی تجارتی معاہدے (PTA) پر ابتدائی مذاکرات شروع کرنے والے ہیں جس سے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے لیے ایک نئی راہ کھلے گی، یہ بات فلپائن میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر اسماء ربانی نے بدھ کو بتائی۔ ان کے مطابق مجوزہ مذاکرات آئندہ سال عملی شکل اختیار کرسکتے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید