• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی بزرگ سے فراڈ، پاکستانی شہری کو 14 سال قید اور رقم واپسی کا حکم

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی بزرگ سے فراڈ، پاکستانی شہری کو 14سال قید اور رقم واپسی کا حکم،جعلی وفاقی اہلکار بن کر بزرگ شہری کو اثاثے محفوظ رکھنے کا جھانسہ دیا، سونا اور نقدی لے کر ساتھیوں تک پہنچا ئی۔ جاوید عاشق نے فراڈ سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا،قید پوری ہونے کے بعد ملک بدر کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید