کراچی (اسد ابن حسن) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ڈاکٹر عثمان انور نے مختلف زونز کی 13سب انسپیکٹرز کو اگلے گریڈ یعنی انسپیکٹرز پر ترقی دینے کی منظوری دے دی ہے۔