• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسد ابن حسن) سندھ ماس ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اپنا منسوخ شدہ فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے ایک نیا اشتہار شائع کروایا ہے جس میں تحریر کیا گیا ہے کہ معین کردہ روٹس پر 50 ڈیزل ڈبل ڈیکرز کے آپریشنز، مینٹیننس اور مینجمنٹ کے لئے "پرائیویٹ آپریٹرز نہیں ایک بس آپریٹر" کی خدمات مطلوب ہیں۔ پروجیکٹ کی تخمینی لاگت 76 کروڑ 95 لاکھ روپے جبکہ بڈ سیکیورٹی کی رقم دو کروڑ 30 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید