• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ( رانا غلام قادر) پاکستان پوسٹ کے 3ڈپٹی پوسٹ ماسٹر جنرل تبدیل ۔ ڈپٹی پوسٹ ماسٹر جنرل آپریشنز کے پی کے ،پشاور مہر النساء خالد اسی سرکل میں ڈپٹی پی ایم جی ایڈمن تعینات ،پی ایل آئی سی ایل پشاور سے مدت تعیناتی مکمل کرنے والے عبدالستار کو ڈپٹی پوسٹ ماسٹر جنرل آپریشنز کے پی کے سرکل پشاور لگایا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید