• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوجیا ماتا صاحب ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر 200 روپے کا یادگاری سکہ جاری

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پوجیا ماتا صاحب ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر 200روپے کا یادگاری سکہ جاری کردیا ، وفاقی حکومت نے مسرت کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ پوجیا ماتا صاحب ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش کی مذہبی اور ثقافتی اہمیت کی یادگار کے طور پر 200 روپے کا یادگاری سکّہ بصد احترام جاری کردیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید