• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ: 397 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،فروخت کے دباؤ سے کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مارکیٹ میں مندی کا رحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس396.79پوائنٹس کی کمی سے 178060.69 پوائنٹس سے کم ہو کر 177663.90پوائنٹس پر آکر بند ہوا، 62.42فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی۔
ملک بھر سے سے مزید