اسلام آباد (عاصم جاوید) علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ رائے ہر کسی کی اپنی مگر پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، ہم سب کا لیڈر عمران خا ن ہے، سہیل آفریدی غیر فعال ہیں لیکن وہ آج بھی ہمارے وزیراعلیٰ ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخو آڈیو لیک کیس میں پیش ہو گئے۔