• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( ثاقب صغیر )ایف آئی اے امیگریشن نے آذربائیجان جانے والے4مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن نے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر کارروائی کرتے ہوئے آذربائیجان جانے والے 4 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔

ملک بھر سے سے مزید