• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ ، سونےکی قیمت میں 11ہزار500روپے اور چاندی کی قیمت میں 277روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 115 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 3561 ڈالر سے بڑھ کر 3676ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے، عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 11500 روپے فی تولہ کے اضافے سے 3 لاکھ 90 ہزار 136 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 9859 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 34 ہزار 478 روپے ہو گئی ہے ،جمعہ کو مقامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت بھی 277 روپے فی تولہ کے اضافے سے 4906 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید